اردو خبریں جمعہ 10 فروری 2023

Immigration

Credit: Public Domain

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ترکی اور شام میں آنے والے زلزلوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار سےتجاوز کر گئی ہے . تلاش اور بچاؤ میں مدد کے لیے ایک آسٹریلوی ہنگامی ٹیم ترکی پہنچے گی پناہ گزینوں کو ان کے اہل خانہ سے ملانے کے لئے حکومت کی جانب سے امگریشن پالیسی میں ترمیم کا مختلف حلقوں میں خیر مقدم کیا گیا ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں



شئیر