اردو خبریں11 اپریل 2023 : گھروں کے بڑھتے کرائے ضروریات زندگی کے بحران کی اہم وجہ بن رہے ہیں : تحقیق

For Sale signs are seen outside a unit block in Sydney, Wednesday, October 28, 2020. (AAP Image/Dan Himbrechts) NO ARCHIVING Source: AAP
وفاقی حکومت کا چین کے ساتھ جو کے تنازع کے حل کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کا کہنا ہے کہ وائس ٹو پارلیمنٹ ووٹ کے لیے مزید جانچ پڑتال ضروری ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر