اردوخبریں پیر 13 مارچ 2023: آسٹریلین حکام کی TikTok صارفین کو محتاط رہنے کی ہدایت

Source: SBS / SBS News
حکومت نے زور دیا ہے کہ عوام ٹک ٹاک جیسی سوشل میڈیا ایپس ڈاون لوڈ کرنے سے قبل ان ایپس سے متعلق تمام معلومات حاصل کریں مزید تفصیل سنئیے آج کی اردوخبروں میں
شئیر