اردو خبریں 14 اپریل 2023: نیو ساوتھ ویلز میں ایک پیرامیڈک پر چاقو کے حملے میں جاں بحق

Cyclone Credit: RAMMB/CIRA
ٹروپیکل سائیکلون ایلسا مغربی آسٹریلیا کی جانب بڑھ رہا ہے، نیو ساوتھ ویلز میں چاقو کے حملے سے ایک پیرا میڈک ہلاک مزید تصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر