
The Reserve Bank of Australia Source: Getty / Getty Images
تاریخِ اشاعت 15/02/2023 4:24pm بجے
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS
ریزرو بینک کی جانب سے ایک مرتبہ پھر شرح سود بڑھانے کا اشارہ ، گورنر ریزرو بینک کو سوالات کا سامنا ، پاکستان میں وفاقی کابینہ نے فنانس سپلیمینٹری بل 2023 کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد یہ بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جارہا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر