اردو خبریں 16 جون 2023: روس نے حکومت پر " روسو فوبک ہسٹریا " کا الزام عائد کر دیا

Russian Embassy in Canberra Source: Getty / Getty Image
روس نے حکومت پر بزدلانہ کاروائی کا الزام عائد کر دیا ، جنسی ہراسگی کے الزمات کے بعد پارلیمنٹ اراکین نے سینٹر وان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر