اردو خبریں 27 فروری 2023

Source: AAP
آسٹریلیا کی ثقافتی طور پر متنوع آبادی کو بیرونی مداخلت سے متعلق تعلیم فراہم کرنے کی نئی مہم آسٹریلوی باشندوں پر زور دیا کہ وہ چیک کریں کہ آیا 16 بلین ڈالر کے گمشدہ یا غیر دعویدار سپر میں سے ان کی رقم بھی شامل ہے ۔ مزید خبروں کے لئے سنئیے اردو خبریں
شئیر