اردو خبریں پیر 27 مارچ 2023:ادویات کی بڑھتی قیمتیں ، حکومت سے اقدام کا مطالبہ

Source: Getty / Getty images
رائل آسٹریلین کالج آف جنرل پریکٹشنرز کی جانب سے دواوں کی بڑھتی قیمت پر حکومتی اقدام کا مطالبہ وفاقی حکومت کو دس بلین ڈالر کے ہاؤسنگ آسٹریلیا فیوچر فنڈ پر تنقید کا سامنا مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں
شئیر