اردو نیوز فلیش:28 جولائی2023: وکٹوریہ میں آئندہ سال سے نئے گیس کنیکشن نہیں ملیں گے

Credit: Bloomberg
حکومت 10بلین ڈالر کا ہاوسنگ پروجیکٹ ایک مرتبہ پھر پارلیمان میں پیش کرے گی ۔ آس من مذاکرات میں موسمیاتی تغیر اورخطے میں تعاون کا ایجنڈا سر فہرست۔ مزید خبروں کے لئے سنئیے اردو خبریں
شئیر