اردو نیوز فلیش:04 اگست2023 : آسٹریلین معیشت سست روی کا شکار رہے گی

RBA Source: Getty / getty image
. ریزرو بینک کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی معیشت باقی سال کے دوران بھی دباو کا شکار رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ ضروریات زندگی کی قیمتوں میں اضافہ ہے, چین نے آسٹریلوی جو پر متنازعہ ٹیرف ختم کر دیا مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر