اردو نیوز فلیش:04 ستمبر 2023: وفاقی پولیس بچوں پر تشدد کے غیر حل شدہ کیسسز کو حل کرنے کے لئے کوشاں

Source: AAP
سرکاری حکام نے دوسرے ریفرنڈم کے لیے حزب اختلاف رہنما پیٹر ڈٹن کے موقف پر نکتہ چینی کی ہے , حزب اختلاف کا قطر ایئرویز سے آسٹریلیا کے لیے مزید پروازیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر انکوائری کا مطالبہ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں ۔
شئیر