نیوز فلیش:12 فروری 2024:حکومت کی دستخط شدہ ہاوسنگ پالیسی کھٹائی میں پڑ سکتی ہے
Palestinians mourn relatives killed in the Israeli bombardment in Rafah, Gaza Strip, 10 February. Source: AP / AP
حکومت اپنی دستخط شدہ ہاؤسنگ پالیسی کے لیے حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ رفح میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں ہلاک، دو مغویوں کو رہا کر دیا گیا۔کوئنز لینڈ میں صحت کے حکام ریاست میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے سے خبردار کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر