نیوز فلیش:13 فروری 2024: رفح میں اسرائیلی آپریشن سے 67 فلسطینی جاں بحق، اقوام متحدہ کی مذمت
Wildfires in East Gippsland, Victoria. Credit: State Government of Victoria
وکٹوریہ میں گرمی کی شدید لہر پوری ریاست میں بیرونی مقامات پر آگ جلانے پر پابندی وفاقی حکومت کا مقصد اگلے تین سالوں میں دور دراز علاقوں میں 3000 ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔ اقوام متحدہ نے اسرائیلی یرغمالیوں کو بچانے کے آپریشن میں کم از کم 67 فلسطینیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔
شئیر