نیوز فلیش:جمعہ 14جولائی 2023 ۔ ریزرو بینک کی پہلی خاتون گورنرجنرل کی تقرری

The Reserve Bank of Australia Source: AAP / AAP / Bianca De Marchi
ریزرو بینک کی پہلی خاتون گورنر کی تقرری کا خیر مقدم چین کے اعلیٰ سفارت کار کا کہنا ہے کہ چین اور آسٹریلیا کے تعلقات بہتر اور مستحکم ہوئے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر