نیوز فلیش: 20 مارچ 2024: اونوا(UNWRA) کے سربراہ کو غزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
Source: AAP / AAP Image / Jane Dempster
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں آسٹریلیا کے سفیر کیون رڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے.آسٹریلین وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، آسٹریلین مصنف کی گرفتاری پر گفتگو متوقع. مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں
شئیر