اردو نیوزفلیش:21 جولائی 2023، جم چالمرز کی جانب سے حکومتی قومی بہبود فریم ورک کا دفاع

Australian Treasurer Jim Chalmers Source: AAP / LUKAS COCH/AAPIMAGE
تنقید کے جواب میں ٹریژرر جم چالمرز نے حکومت کے قومی فلاح و بہبوود سے متعلق فریم ورک کا دفاع کیا ہے ، مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر