اردو نیوز فلیش:24 جولائی 2023: ہاوسنگ تناو کے باعث سماجی رہائش کی ضرورت بلند ترین سطح پر

Source: AAP
نئی حکومتی تجویز کے تحت باقاعدگی سے کام کرنے والے کیژول ملازمین کو مستقل کردار کی پیشکش کی جائے گی۔ایک نئی رپورٹ کے مطابق سماجی رہائش کی ضرورت ریکارڈ بلند سطح پر ہے۔ مزید خبروں کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر