نیوز فلیش:29 جنوری 2024: نیوزی لینڈ فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی کی فنڈنگ نہیں روکے گا

Childcare

Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

نیو ساؤتھ ویلز واضح طور پر نازی سلامی کو غیر قانونی قرار دے گا۔ ریبیٹ متعارف کروانے کے بعد چائلڈ کئیر فیسسز میں مہنگائی اور اجرت سے زیادہ اضافہ ہوا ہے. نیوزی لینڈ فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی کی فنڈنگ نہیں روکے گا.



شئیر