نیوز فلیش:26 فروری 2024:پورک بیرنگ روکنے کے لئے پارلیمان میں بل پیش
Federal Labor Immigration spokesman Richard Marles arrives at the 2015 ALP National Conference Source: AAP
نیو ساؤتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ایک اس جوڑے کے جسد تلاش کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں جن کو ایک حاضر سروس پولیس کانسٹیبل نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ مزید تفصیلات کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر