ہفتہ رفتہ : پاک افغان ایک روزہ سیریز میں پاکستان کو برتری، بھارت چاند پر پہنچ گیا

A rainbow is seen behind the Indigenous flag in Canberra, Friday, July 28, 2023 Source: AAP / LUKAS COCH/AAPIMAGE
حزب اختلاف کے رہنما پیٹر ڈٹن نے حکومت کی جانب سے وائس ریفرنڈم میں ووٹنگ کے طریقہ عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاک افغان ایک روزہ سیریز کے ابتدائی دو میچ پاکستان نے اپنے نام کر لئے ۔ جانئے ہفتے بھر کی خبریں ایس بی ایس اردو کے ہفتہ رفتہ میں
شئیر