ہفتہ رفتہ :کینٹاس پرمنسوخ کی گئی پروازوں کے ٹکٹس کی فروخت کا الزام

qantas

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

جوہانسبرگ کے ایک اپارٹمنٹ بلاک کی آگ کو جنوبی افریقہ کے صدر نے لمحہ فکریہ قرار دے دیا کینٹاس پرمنسوخ کی گئی پروازوں کے ٹکٹس کی فروخت کا الزام ، اے ایل پی کے صدر کی مسابقتی ریگیولیٹر پر تنقید۔ اس ہفتے کی تفصیلی خبروں کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ۔



شئیر