ہفتہ رفتہ : 26 جنوری 2024:آسٹریلیا کی جانب سے گولڈن ویزہ روک دیا گیا، ماہرین نے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے
Source: AAP
دو میڈیکل پروفیسرز کو شریک آسٹریلین آف دی ایئر نامزد کیا گیا امریکہ کی جانب غزہ میں کارروائیوں پر اسرائیل کی مذمت , وفاقی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزہ کے لئے درخواستیں روکنے کا ٹرانسپرنسی آسٹریلیا نے خیر مقدم کیا ہے۔
شئیر