ہفتہ رفتہ:23 فروری 2024: وکٹوریہ میں جنگلات کی آگ کے باعث ہزاروں افراد کو نقل مکانی کے لیے کہا گیا ہے
نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس سڈنی کے دو لاپتہ افراد کے سلسلے میں اپنے ایک افسر کو تلاش کر رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں متعدی بیماریاں مزید اموات کا سبب بن سکتی ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر