ہفتہ رفتہ : وزیراعظم انتھونی البنیزے رواں سال کے آخرمیں چین کا دورہ کریں گے

Australian PM Anthony Albanese. Source: AAP
انتھونی البانی نے چین کے صدر کی طرف سے اس سال کے آخر میں دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی سڈنی کا ہاؤسنگ بحران نیو ساؤتھ ویلز کی معیشت کو نقصان پہنچا رہا ہے ۔ محکمہ صحت اور عمر رسیدہ نگہداشت نے صحت کے نظام کے ساتھ خواتین کے تجربات پر ایک آن لائن سروے شروع کیا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر