ہفتہ رفتہ:21 جون 2024: نیو ساوتھ ویلز میں کام کے دوران ہونے والی اموات سے متعلق سخت قوانین متعارف

tradies

Industrial Manslaughter law Source: SBS

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

حزب اختلاف اتحاد کے جوہری توانائی کے منصوبوں سے فرسٹ نیشن افراد متفق نہیں ہیں. ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ آسٹریلین کھیلوں کے شائقین کا خیال ہے کہ میچوں میں نسل پرستانہ رویہ بڑھ رہا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ



شئیر