کرسمس پارٹی کے وہ رویے جن کے باعث آپ ملازمت کھو سکتے ہیں
Credit: Public Domain
جب دسمبرقریب آرہا ہو تو مشکل ہوتا ہے کہ آپ پارٹی، چھٹیوں اور تقریبات کے بارے میں نہ سوچیں۔ ساتھ ہی دفاتر کی کرسمس پارٹی کا بھی وقت ہوتا ہے۔ لیکن ایسی کرسمس پارٹیز جن میں بے تکلف ماحول میں شراب کی فراوانی ہو وہاں کچھ لوگ اپنی فیصلہ سازی کی قوت کھو دیتے ہیں۔ یہ جاننا اہم ہے کہ دفاتر کی پارٹیز پر بھی دفاتر کے قوانیں لاگو ہوتے ہیں جن کی خلاف ورزی سے آپ کی ملازمت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
شئیر