آسٹریلیا کی سفری پابندیوں کے دوران اگر ویزا ختم ہو جائے تو کیا کیا جا سکتا ہے؟
Source: SBS
وہ کون سے لوگ ہیں جوسفری پابندیوں کے باوجود آسٹریلیا آسکتے ہیں اوراگر سفری پابندی کے دوران ویزا کی میعاد ختم ہوجائے تو کیا کر سکتے ہیں؟ یہ سب سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر