گاڑی کے اوڈومیٹر کی تفصیلات عام کرنے سے کیا فائدہ ہو گا؟

Odometer Frauding Credit: driveway.live
این ایس ڈبلیو حکومت کی جانب سے گاڑی کے وڈومیٹر کی تفصیلات عوام کے لیے اب مفت دستیاب ہیں۔ ان تفصیلات سے جن لوگوں نے استفادہ حاصل کیا وہ اس پوڈکاسٹ میں اپنے تجربات بتا رہے ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر