مختصرخبریں: پیر 21 اپریل 2025

parents visa

Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

والدین کے ویزوں میں تاخیر ، حکومت منصوبہ وضع کرنے کے لئے کوشاں ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس بات کا جائزہ لینے میں کچھ وقت لگا ہے کہ کیا تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔


LISTEN TO
Urdu_21042025_Urdu news Flash  image

مختصرخبریں: پیر 21 اپریل 2025

SBS Urdu

03:43

اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن نے قومی جنسی مجرموں کو ظاہر کرنے کے لئے پائلٹ اسکیم شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

آسٹریلین الیکشن کمیشن کل 22 اپریل کی صبح سے قبل از وقت ووٹنگ مراکز کھولنے کی تیاری کر رہا ہے

جاپان 1970 کے بعد اپنے پہلے ورلڈ ایکسپو ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔

______________
” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر