ریجنل ایریا میں روزگارکےوسائل،سستااوربہترمعیارزندگی دینامیرامقصدہے،دانیال سید

Supplied by Danyal Syed

اپنے حلقہ کی عوام کی زندگیوں کو خوشحال بنانے کے لیے اپنے ایریا کو ریجنل حب بنانا چاہتا ہوں ،اپنے علاقہ میں زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی کوشش کرونگا تاکہ بڑے شہروں سے لوگ یہاں آکر زندگی بسر کرسکے۔ کونسلر دنیال سید،کوٹا منڈرا گنڈاگائی Source: Supplied by Danyal Syed

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

اپنے حلقہ کی عوام کی زندگیوں کو خوشحال بنانے کے لیے اپنے ایریا کو ریجنل حب بنانا چاہتا ہوں ،اپنے علاقہ میں زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی کوشش کرونگا تاکہ بڑے شہروں سے لوگ یہاں آکر زندگی بسر کرسکے۔ کونسلر دانیال سید،کوٹا منڈرا گنڈاگائی کی گفتگو سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔



LISTEN TO
21_04_2025_Danyan Syed image

ریجنل ایریا میں روزگارکےوسائل،سستااوربہترمعیارزندگی دینامیرامقصدہے،دانیال سید

SBS Urdu

08:14
میری خواہش ہے کہ کوٹا منڈرا گنڈاگائی میں بڑی انڈسٹری لگے تاکہ لوگ یہاں آکر کاروبار کریں اور مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے وسائل بڑھے، اپنے حلقہ کے بنیادی مسائل کے مسائل کے خاتمے کے لیے مقامی، صوبائی اور وفاقی حکومت سے بھی مسلسل رابطے میں رہتا ہو، یہاں صحت ، تعلیم اور بزرگ افراد کی فلاح وبہبود میری اولین ترجیح ہے۔
کونسلرلوکل گورنمنٹ دانیال سید،کوٹا منڈرا گنڈاگائی۔
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر