خواتین کی اپنے حقوق سے آگاہی ضروری ہے: شاہدہ نوید

IMG_4100.jpg

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

پاکستان سے آسٹریلیا کے دورے پر آنے والی مسز شاہدہ نوید نہ صرف خواتین کو خودمختار بنانے کے لئے ایک تنظیم چلا رہی ہیں بلکہ معاشرے کے پسماندہ طبقات کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کا عظم رکھتی ہیں۔ان کا کہناہے کہ خواتین کی معاشی خودمختاری اور اپنے حقوق سے آگاہی ضروری ہے۔



شئیر