Watch
چھوٹے بچوں کے ساتھ محفوظ ڈرائیونگ کے لئے پانچ اہم باتیں
Published
سیٹ بیلٹ اور کار ریسٹرینٹ با حفاظت ڈرائیونگ کے لئے سب سے اہم ہیں۔، لیکن ایک بچے کی حفاظت کے لئے اس کا درست نصب کردہ محفوظ نشست پر بیٹھنا سب سے اہم ہے۔ آپ کے بچے کی حفاظت کے لیے سب سے اہم عنصر چائیلڈ سیٹ کی فٹنگ ہے۔ بچوں کو دورانِ ڈرائیونگ محوظ رکھنے کے لئے 5 ماہرانہ تجاویز جانئے
شئیر