ایس بی ایس اردو کی آسٹریلین الیکشن لائیبری ووٹ ڈالنے میں آپ کی مددگار ہو سکتی ہے؟

ایس بی ایس اردو آسٹریلیا کے ۲۰۲۲ کے الیکشن کی انتخابی مہم کے آغاز سے سامعین کو آگاہی فراہم کر رہا ہے۔ ممکن ہے ایس بی ایس اردو کی آسٹریلین الیکشن لائیبری ووٹ ڈالنے میں آپ کی مددگار ہو ۔ اس لائیبریری کا مقصد کمیونٹی کو اردو زبان میں متوازن اور غیر جانب دارانہ انتخابی مواد تک رسائی دینا ہے۔انتخابی مہم کے دوران ایس بی ایس نے اردو زبان میں جو مواد اب تک شائیع اور نشر کیا ہے وہ لائیبریری کی شکل میں یہاں موجود ہے۔

 Australian will vote on 21 May 2022

Australian Prime Minister Scott Morrison, right and Australian Opposition Leader Anthony Albanese shake hands ahead of the leaders' debate in Sydney. Source: Pool AAP

 آسٹریلین الیکشن ۲۰۲۲ کی اردو لائیبری سے  جانئے الیکشن کی کہانیاں اپنی زبان میں 
ایس بی ایس کی اردو الیکشن ۲۰۲۲ لائیبری
Australian Greens leader Adam Bandt, Opposition Leader Anthony Albanese, Deputy Prime Minister Michael McCormack, Prime Minister Scott Morrison and Deputy Opposition Leader Richard Marles
Australian Political leaders in Canberra during christmas 2020. Source: AAP


(L-R) Australian Greens leader Adam Bandt, Australian Opposition Leader Anthony Albanese, Australian Deputy Prime Minister Michael McCormack, Australian Prime Minister Scott Morrison and Australian Deputy Opposition Leader Richard Marles deliver presents at the Kmart Wishing tree launch at Parliament House in Canberra, Monday, December 7, 2020

Last updated 16 May 2022


پوڈکاسٹ اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے


شئیر
تاریخِ اشاعت 16/05/2022 12:58pm بجے
پیش کار Rehan Alavi