آسٹریلیا کے کن شہروں میں روزگار حاصل کرنا آسان ہے؟

aussie swag.jpg

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

گوہر ضیاء ایک ویلاگر ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر آسٹریلیا میں روزمرہ زندگی ، روزگار کے حصول اور ایک آسٹریلین ریاست سے دوسری ریاست منتقل ہونے سے متعلق ویڈیوز بناتے ہیں ۔ ان کی تفصیلی گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔



شئیر