موسیقی، فن مصوری اور تھیٹر: آسٹریلین پاپ کلچر کی خوبصورت روایات

Source: Pexels Karolina Grabowska
دلچسپ آسٹریلیا کی اس قسط میں جانئے فنون لطیفہ اور ثقافت کے بارے میں ،ساتھ ہی شامل ہے آسٹریلیا کی اولین اقوام کی روایات ۔ اس قسط میں ہم آسٹریلیا کے خوبصورت فن مصوری سے لے کر موسیقی اور شاعری کے ثقافتی رنگوں کا جائزہ لیں گے ۔
شئیر