شارک اور مگرمچھ: آسٹریلینز ساحل سمندر سے کیوں محبت کرتے ہیں؟
An eastern grey kangaroo is seen at Look At Me Now Headland, north of Coffs Harbour. Source: AAP Image - Dave Hunt
آسٹریلیا تیراکوں کی قوم ہے، جس کے پاس 10,000 سے زیادہ ساحل ہیں۔ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں وضاحت کی گئی کہ سمندر اور آسٹریلینز کا کیا رشتہ ہے اور جانیں کہ آسٹریلینز ساحل سمندر سے اتنے جڑے کیوں ہیں۔
شئیر