"بکی" یا "سانگا" وہ سب کچھ جو آپ آسٹریلین "سلینگ" کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ۔

Australia, Queensland, koala perching on tree Source: Getty images
ناشتے میں "بکی" کھانا ہو یا "باربی" کی دعوت۔ آسٹریلیا کی انگریزی زبان بہت سے لوگوں کو سر کجھانے پر مجبور کر سکتی ہے ۔ آسٹریلین "سلینگ' سے متعلق مزید معلومات کے لئے سنئیے یہ پوڈ کاسٹ دلچسپ آسٹریلیا کی اس قسط میں۔
شئیر