آسٹریلین پاسپورٹ آپ کے سیاحت کے ذوق کی تسکین کر سکتا ہے

Salman Iqbal

Credit: Pictures provided by Salman Iqbal

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلین پاسپورٹ کا شمار دنیا کے طاقتور سفری دستاویز کے طور پر ہوتا ہے۔ آسٹریلین شہری دنیا کے 189 ممالک میں ویزہ فری داخلہ حاصل کر سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میلبرن کے رہائشی محمد سلمان اقبال اپنے سیاحت کے شوق کی تکمیل کے لئے آسٹریلین پاسپورٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔



شئیر