رائیڈرز اور ڈیلیوری ورکرز کے لیے وسیع تر تحفظات متعارف

MURRAY WATT WORKERS PRESSER

A GIG delivery rider at work on the streets if Sydney August 28, 2024. AAP Source: AAP / DEAN LEWINS/AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

گیگ اکانومی(gig economy ) میں کام کرنے والے آسٹریلین باشندوں کی ملازمتوں کو اب زیادہ تحفظ حاصل ہو گا۔ ٹرپ ریٹنگز اور جائزوں پر مبنی گیگ اکانومی کے رائیڈرز اور ڈیلیوری ورکرز کے لیے وسیع تر تحفظات کےنئے وفاقی قوانین نافذ ہو گئے ہیں، جو اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کارکنوں کو صرف مختصر نوٹس یا بغیر اطلاع کے ایپ نوٹس کے ذریعے روزگار سے نکالا نہ جا سکے۔


 26 فروری 2025 سے، نئے تحفظاتی قوانین نافذ ہو گئے ہیں۔ ایپس پلیٹ فارمز کے آپریٹرز کو اپنے کارکنوں کو کام سے فارغ کرنے یا غیر فعال بنانے کے بارے میں پیشگی تحریری اطلاع دینے کے ساتھ یہ بھی یقینی بنانا ہوگا کہ یہ معلومات اس زبان میں دستیاب ہو جسے وہ سمجھ سکیں۔ صرف ایک خودکار سپورٹ سسٹم کے میسیج سے برطرفی یا بر طرفی نہیں کی جاسکے گی۔ ساتھ ہی ایپ آپریٹرز کو اس بات کے بھی پابند ہوں گے کہ وہ ملازم کو آپریٹرز کے نمائیندے سے براہ راست بات کرنے کا اختیار بھی فراہم کریں۔
س طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر