Watch
آسٹریلیا میں ملازمت حاصل کرنے کے لیے 5 مشورے۔
Published
آسٹریلیا میں زیادہ تر ملازمت کے مواقع کھلے عام تشہیر نہیں کیے جاتے، اس لیے ملازمت حاصل کرنے کے لیے آسٹریلوی لیبر مارکیٹ کو سمجھنا اور خود مواقع پیدا کرنا ضروری ہے۔ پوشیدہ جاب مارکیٹ تک رسائی اور تارکین وطن کے لیے ملازمت کی خدمات کے بارے میں جاننا روزگار کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔.
شئیر