کرائے پر گھر یا اپنا مکان: آسٹریلیا میں کیا بہتر ہے؟

House for rent

Source: Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں نئے آنے والے تارکین وطن عموماً کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں لیکن کیا کرائے پر رہنا اپنا گھر لینے سے بہتر ہے یا قرض پر اپنا گھر خرید لینا چاہیے- ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ سنیے اس پوڈکاسٹ میں-



شئیر