دل کی بیماریوں کی اقسام اور نشانیاں: جانئے احتیاط کیسے کریں؟
Source: Getty / Getty Images
آسٹریلیا میں جنوبی ایشائی تارکین وطن کی بڑی تعداد قلبی امراض ک شکار ہوتی ہے۔ اس موضوع کی افادیت کے پیش نظر امراض قلب کے موضوع پر یہ بات چیت تین حصوں پر محیط ہے۔ جس میں دل کی بیماریوں کی اقسام،نشانیاں، بچاؤ، احتیاط، خوارک اور طرزِ زندگی کے تعلق پر معلومات شامل ہے۔اس موضوع پر کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کاشف کھوکر سے معلوماتی گفتگو سنئے جو پاکستان میڈیکل ایسوایشن آف ساؤتھ آسٹریلیا کے ممبر بھی ہیں۔
شئیر