آسٹریلیا بھر کے کاروباروں کو لازمی اشیاء کے لیے صارفین سے نقد رقم قبول کرنے کا پابند کیا جائے گا تاکہ ان لوگوں کی مدد کی جا سکے جو تیزی سے خاتمے کی طرف بڑھنے والے طریقہ ادائیگی کو ترجیح دیتے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ آسٹریلیا میں تقریباً 1.5 ملین لوگ اپنی ذاتی ادائیگیوں کا 80 فیصد سے زیادہ کرنے کے لیے نقد رقم کا استعمال کرتے ہیں۔
_____________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا