رائل ڈس ایبیلیٹی کمیشن کی رپورٹ :معذورافراد کو روزگار فراہم کرنے والی خدمات ناکام ہو رہی ہیں

Source: SBS
سال 2019 میں قائم کیا گیا ایک رائل کمیشن معذورں کو درپیش مسائل اور ان کے تجربات کا جائزہ لے رہا ہے کمشنرز نے اب معذوری کے روزگار کے پروگرام کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ روزگار فراہم کرنے والے ادارے مناسب مدد فراہم کرنے میں ناکام رہے - لیکن خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ تو صرف آغاز ہے۔
شئیر