مغربی سڈنی کی بلیک ٹاؤن کونسل کے موجودہ کونسلر مہندر سنگھ لگاتار دو سال سے اس حلقے سے کونسلت منتخب ہو رہے ہیں اور اب وہ اپنی کونسلر شپ کی ہیٹ ٹرِک مکمل کر نے کے لئے پُر امید ہیں۔ مسٹر سنگھ کا کہنا ہے کہ مقامی حلقے کے مسائیل سے آگاہی کے ساتھ بڑے قومی ایشیوز پر مقامی کمیونیٹی کے جزبات کو سمجھنا بھی اہم ہے۔