موت اور تشدد پر مبنی ایک پاکستانی آرٹسٹ کے کام کی آسٹریلیا میں نمائش

Adeela Suleman Source: Author
جب ہم آرٹ کے بارے میں سوچتے ہیں، تو ہم زندگی، محبت، جذبات اور احساسات کے بارے میں سوچتے ہیں, لیکن ایک پاکستانی فنکار موت اور تشدد کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے سانچے میں دھال کر پیش کر رہی ہیں- ان کا کام اس وقت نیو ساؤتھ ویلز آرٹ گیلری میں زیر نمائش ہے- سنیے اس پوڈ کاسٹ میں عدیلہ سلیمان کی ایس بی ایس سے کی ہوئی گفتگو-
شئیر