90 سالہ کیٹالینا کے لئے یہ چیریٹی سروس کھانا حاصل کرنے سے کہیں بڑھ کر ہے

Catalina Macahron, 90, at home in Sydney Source: SBS / Sandra Fulloon
آسٹریلیا بھر میں، ایک چیریٹی ہر سال 10 ملین سے زیادہ کھانے کے ڈبےفراہم کرتی ہے تاکہ بوڑھے لوگوں اور معذوری کے ساتھ رہنے والوں کی مدد کی جا سکے۔ اس کے 45,000 رضاکار انسانی رابطے کی پیشکش بھی کرتے ہیں، جو بہت سے لوگوں کے لیے تنہائی کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
شئیر