آسٹریلیا میں فوسٹر کیئرراور رضاعی والدین کی کمی کیوں ہے؟
Source: Getty Images
آسٹریلیا میں رضاعی والدین کی کمی ہے۔ بچے کئی وجوہات کی بنا پر رضاعی نگہداشت میں جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر، گھر میں خاندانی تشدد ہو سکتا ہے یا نظر انداز یا جسمانی استحصال کی تاریخ ہو سکتی ہے۔ سنئے آسٹریلیا میں یہ نظام کس طرح کام کرتا ہے
شئیر