ویجیمائٹ سے کینگرو کے گوشت تک: آسٹریلیا کے سب سے مشہور کھانوں کی کہانیاں

From vegemite to kangaroo meat: the stories behind Australia's most iconic foods. Source: Flickr - slgkgc CC BY 2.0
کیا آپ نے کبھی کینگرو کا گوشت آزمایا ہے؟ آپ کا پسندیدہ آسٹریلین میٹھا کیا ہے؟ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں، ہم ملک کے چند مشہور ترین پکوانوں پر بات کریں گے۔
شئیر