ہاوسنگ مارکیٹ پر دباو ،سرمایہ کار پیسہ واپس نکالنے لگے

A house is for sale in Sydney

A house is for sale in Sydney, Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں جہاں شرح سود میں اضافہ کرائے داروں کی مشکلات بڑھا رہا ہے وہیں جائیداد پر سرمایہ کاری کرانے والے افراد پراپرٹی مارکیٹ سے سرمایہ واپس نکالنے کے لئے پر تول رہے ہیں ۔ اس صورتحال کا براہ راست اثر ہاوسنگ مارکیٹ پر مزید دباو کی صورت میں سامنے آسکتا ہے۔



شئیر